Loneliness
Loneliness
![]() |
| Loneliness |
You know, I didn't like being alone at all. I was afraid of being alone. The very thought of being alone made me sad. That I will be a victim of this loneliness. But I am still very happy. They say no, when you meet someone, not at all, how will you know their qualities. Loneliness teaches us something that we can't learn in parties or maybe even from books. Loneliness has its own language. It is only for the person sitting in loneliness. Are revealed. Whose knowledge we can never know.
تنہائی
![]() |
| Loneliness |
پتا ہے مجھے تنہا رہنا بلکل بھی اچھا نہیں لگتا تھا۔مجھے تنہائی سے خوف آتا تھا۔تنہا رہنے کا تصور ہی مجھے اداس کر دیتا تھا۔میں محفلوں کی شوقین لڑکی محفلوں کی جان ہوا کرتی تھی۔مجھے تواس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ میں اس تنہائی کا شکار بنوں گی۔پر میں آج بھی بےحد خوش ہوں۔کہتے ہیں نہ جب کسی سے ملیں گے ہی نہیں تو ان کی خوبیوں سے واقف کیسے ہوں گے۔پتا ہے تنہائی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔الگ ہی لطف ہےاس تنہائی کا۔تنہائی ہمیں وہ کچھ سکھاتی ہے۔جو ہم محفلوں میں نہیں سیکھ سکتے یا شاید کتابوں سے بھی ۔تنہائی کی اپنی ہی زبان ہوتی ہے۔جو تنہائی میں بیٹھے اس شخص کے لیے ہی ہوتی ہے۔تنہائی میں ہم پر ایسے راز افشاں ہوتے ہیں۔جن کا علم ہمیں کبھی بھی نہیں ہو سکتا۔




Acha g
ReplyDelete