Crazy Girl


من موہنی






وہ لڑکی تھی دیوانی سی پاگل سی مستانی سی ۔بڑی بڑی آنکھوں والی  نازک سی کلائیوں والی ۔ لمبے گھنے بالوں والی۔ لڑکی  بڑی دیوانی  سی۔ اپنے من موجی سی۔ اپنوں سے بیگانی سی۔ لڑکی بڑی دیوانی سی۔ رہتی تھی بس خیالوں میں ۔ اپنے ہی من والوں میں۔ ایک دن جانے کیا ہوا ۔ اپنے سچ کا سامنا ہوا ۔اپنے خیالوں سے باہر آئی ۔
نہ جانے پھر کیوں وہ لڑکی بڑی سیانی لگنے لگی اپنوں کو پہچان گئی۔ حقیقت کو وہ مان گئی ۔ خیالوں کو بھلا بیٹھی لڑکی بڑی سیانی ہے۔اب وہ لڑکی سیانی ہے۔ خیالوں میں نہیں رہتی ہے۔ اپنوں میں ہی رہتی ہے۔ سب کی  حقیقت جانتی  ہے ۔لڑکی کہنے کو سیانی ہے ۔پرآج بھی بڑی دیوانی ہے۔



Crazy Girl

She was a crazy girl with big eyes and delicate wrists. The girl with the long, thick hair was a big fanatic. The girl was a big fanatic. She just lived in her own thoughts. One day, what happened, she faced her truth. She came out of her thoughts. I don't know why that girl started looking adult. She accepted the truth. The girl who forgot her thoughts is very adult. Now that girl is adult. She does not live in thoughts. She lives in her own. She knows the truth of everyone.The girl look very adult, but she is still a big fans.

Comments

Popular Posts